تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آر کے معانیدیکھیے
آر کے اردو معانی
- نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے
- چمڑا سینے كا وہ سوا جس كی نوک پر كٹواں ناكاتاگے كو پھنسا كر دوسری طرف كھینچنے كے لیے بنا ہوتا ہے
- لوہے كی نوک دار كیل جو نرم چیزوں میں سوراخ كرنے كے كام آتی ہے
- آرے یا آری كا دانتا، بیڑ
- مرغ كے پنجے كا خار یا كان٘ٹا
- شكر كے كارخانے یا كولھو میں دس نكالنے كی پلی
- عار كا غلط املا
- قلب، سینہ
- رک : آڑ۔
- اس طرف، اِدھر، عموماً پار كے ساتھ مستعمل
شعر
وہ عرض وصل پہ خاموش ہو کے بیٹھ گئے
نہ آر ہو کے چلے وہ نہ پار ہو کے چلے
خلا کے آر بھی میں ہوں خلا کے پار بھی میں ہوں
عبور اک پل میں کرتا ہوں حدو ممکنات اپنی
تیر وہ تیر نیم کش تو نہیں
دل کے جو آر پار ہوتا ہے
English meaning of aar
- awl, a tool used for piercing holes in paper or leather, etc. or for stitching
- spur
- this side
आर के हिंदी अर्थ
- आरे या आरी का दांता, बेड़.
- चमड़ा सीने का वो सुवा जिसकी नोक पर कटवां नाका तागे को फंसा कर दूसरी तरफ़ खींचने के लिए बना होता है.
- नोकदार कील जो बैलों को हंकाने की पैनी या सांटे में लगी होती है.
- चिड़िया के पंजे का कांटा.
- लोहे की नोकदार कील जो नर्म चीज़ों में सूराख़ करने के काम आती है.
- शक्कर के कारख़ाने या कोल्हू में रस निकालने की पल्ली
آر کے مترادفات
آر کے قافیہ الفاظ
آر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آر)
آر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔