تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آر پار" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آر پار کے معانیدیکھیے

آر پار

aar-paarआर-पार

اصل: ہندی

وزن : 2121

مادہ: آر

آر پار کے اردو معانی

صفت

  • (چرائے جانے كی وجہ سے) غائب، گم، جیسے: كوئی چیز آر پار ہوئی تو تم ذمہ دار ہوگے
  • فیصل، یكسو، جیسے: یہ معاملہ آرپار ہوجائے تو میں یہاں سے جاؤں

فعل متعلق، مذکر

  • آس پاس، ایک سرے سے دوسرے سرے تک، ایک مطح سے دوسری مقابل مطح تک، وارپار (گاہے استعارتاً)
  • ادھر ادھر، دونوں جانب

اسم، مذکر

  • قریب، نزدیک، آس پاس

اسم، مؤنث

  • اور چھور، حد و انتہا

شعر

English meaning of aar-paar

Adjective, Inexhaustible

Adverb, Masculine

  • all the way across or through, from one side to the other, through and through, across
  • around, right and left, both side

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • beginning and end

आर-पार के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • ( चुराए जाने की वजह से) ग़ायब, गुम, खोया हुआ, जैसे कोई चीज़ आरपार हुई तो तुम ज़िम्मादार होगे
  • निर्णीत, निश्चित जैसे: ये विषय आरपार हो जाए तो में यहाँ से जाऊँ

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • इधर-उधर, दोनों तरफ़
  • एक सिरे से दूसरे सिरे तक, आरपार, पारदर्शक, इस छोर से उस छोर तक, इस पार से उस पार तक

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओरछोर

آر پار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آر پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آر پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone