تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد" کے متعقلہ نتائج

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دُبارَہ

دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَبْرا

اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.

دَبارا

(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے .

ڈَبْری

لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دابِرَہ

(طِب) ایڑی کا پٹّھا ، چوپایہ کے بازو پر کا ناخن ، پرندوں کی پانْچویں اُن٘گلی

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دو بَرا

رک : دوبر

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو باری

دو دفعہ ، دوسری بار.

دو اَبْرُو

دو ابروؤں کا درمیانی حِصّہ.

زِنْدَگی دُوبارَہ پانا

مرتے مرتے بچنا

ڈَبْرے پَڑنا

گڑھوں میں پانی بھرا ہونا.

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

ڈَبْرے کے ڈَبْرے

(مجازاً) (خُون کے لیے) تھکّے کے تھکّے

ڈَبْرے بَھرنا

پانی کا کُنڈ بن جانا ، نشیب میں پانی کا جمع ہونا ، تالاب بن جانا.

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

قَنْدِ دُوبارَہ

جو قند دوبارہ صاف کیا جائے اور اس میں میل نہ رہے ؛ وہ عمدہ بات جو دوبارہ کی جائے ، عمدہ کلام ؛ پھر کہنا ، لبہائے معشوق یا اعادۂ کلام پُر مضمون و عمدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد کے معانیدیکھیے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

'aaqil dobaara fareb namii KHord'आक़िल दोबारा फ़रेब नमी ख़ोर्द

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد کے اردو معانی

  • عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

Urdu meaning of 'aaqil dobaara fareb namii KHord

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand duusrii baar dhoka nahii.n khaataa

'आक़िल दोबारा फ़रेब नमी ख़ोर्द के हिंदी अर्थ

  • अक़्लमंद दूसरी बार धोखा नहीं खाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دُبارَہ

دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَبْرا

اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.

دَبارا

(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے .

ڈَبْری

لکڑی یا مٹی کا پانی وغیرہ رکھنے کا برتن ، پیالہ ، پیالی.

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دابِرَہ

(طِب) ایڑی کا پٹّھا ، چوپایہ کے بازو پر کا ناخن ، پرندوں کی پانْچویں اُن٘گلی

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دو بَرا

رک : دوبر

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو باری

دو دفعہ ، دوسری بار.

دو اَبْرُو

دو ابروؤں کا درمیانی حِصّہ.

زِنْدَگی دُوبارَہ پانا

مرتے مرتے بچنا

ڈَبْرے پَڑنا

گڑھوں میں پانی بھرا ہونا.

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

ڈَبْرے کے ڈَبْرے

(مجازاً) (خُون کے لیے) تھکّے کے تھکّے

ڈَبْرے بَھرنا

پانی کا کُنڈ بن جانا ، نشیب میں پانی کا جمع ہونا ، تالاب بن جانا.

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

قَنْدِ دُوبارَہ

جو قند دوبارہ صاف کیا جائے اور اس میں میل نہ رہے ؛ وہ عمدہ بات جو دوبارہ کی جائے ، عمدہ کلام ؛ پھر کہنا ، لبہائے معشوق یا اعادۂ کلام پُر مضمون و عمدہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone