تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِبَت نا اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِبَت نا اَنْدیش کے معانیدیکھیے

عاقِبَت نا اَنْدیش

'aaqibat-naa-andesh'आक़िबत-ना-अंदेश

اصل: فارسی

وزن : 2122221

موضوعات: کنایۃً

Roman

عاقِبَت نا اَنْدیش کے اردو معانی

صفت

  • انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

Urdu meaning of 'aaqibat-naa-andesh

Roman

  • anjaam na sochne vaala, aqbaa kii fikr na karne vaala, (kanaa.en) gunahgaar, aaKhirat ya mustaqbil se benyaaz, kotaahandesh, beparva, la ubaalii

'आक़िबत-ना-अंदेश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कार्य के परिणाम से बेखबर (असावधान) रहकर काम करता हो, अपरिणामदर्शी
  • (सांकेतिक) गुनहगार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِبَت نا اَنْدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِبَت نا اَنْدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone