تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آقا کے معانیدیکھیے
آقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر
- مذہبی پیشوا یا بر گزیدہ شخصیت جس سے عقیدت ہو
- اللہ، ایشور، خدا، خداوند مالک
- خاوند، شوہر
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ترے سلام کے دھج دیکھ کر مرے دل نے
شتاب آقا مجھے رخصتی سلام کیا
English meaning of aaqaa
Noun, Masculine
- master, owner, lord, employer,
- god
- religious and spiritual guru
आक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़रीदा हुआ या पुश्तैनी ग़ुलाम या दासी का अभिभावक, जिसकी ख़िदमत या सेवा करना उचित हो, शासक, अधिकारी
- धार्मिक पेशवा या चुना हुआ धार्मिक व्यक्तित्व अथवा साधु-संत जिससे श्रद्धा हो
- अल्लाह, ईश्वर, ख़ुदा
- पति, शौहर
آقا کے مترادفات
آقا کے متضادات
آقا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آقا)
آقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔