تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاق کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاق کَرنا کے معانیدیکھیے
عاق کَرنا کے اردو معانی
- قطع تعلق کرنا، جدا یا الگ کرنا، علیحدہ کرنا، نکالنا نیز نامنظور کرنا، نہ ماننا
- عاق فرمانا، اولاد کو ترکے یا وراثت سے محروم کرنا، حق وراثت یا رشتے سے خارج کرنا، گھر سے نکال دینا
English meaning of 'aaq karnaa
- disinherit (a son or daughter)
'आक़ करना के हिंदी अर्थ
- संबंध काट लेना, अलग करना, अलगाव करना, निकालना अर्थात अस्वीकार करना, न मानना
- आक़ फरमाना, पुत्र को विरासत के अधिकार से वंचित करना, विरासत के अधिकार से निकालना, घर से निकाल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاق کَرنا)
عاق کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔