تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپے سے باہَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپے سے باہَر کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: سزا
آپے سے باہَر کَرْنا کے اردو معانی
- بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)
- غضبناک بنا دینا، غصہ دلانا
- مغرور بنا دینا، نخوت و تکبر پیدا کردینا
आपे से बाहर करना के हिंदी अर्थ
- निश्चेष्ट एवं बेसुद्ध बना देना (अत्यधिक प्रसन्नता आदि के आवेग या नशे की स्थिति में प्रयुक्त)
- क्रोधित बना देना, क्रोध दिला देना
- घमंडी बना देना, अहंकार उत्पन्न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپے سے باہَر کَرْنا)
آپے سے باہَر کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔