تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپَس میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپَس میں کے معانیدیکھیے
موضوعات: قدیم
آپَس میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایک دوسرے سے
- (قدیم) خود بخود، آپ ہی آپ
شعر
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
جو دوست ہیں وہ مانگتے ہیں صلح کی دعا
دشمن یہ چاہتے ہیں کہ آپس میں جنگ ہو
English meaning of aapas me.n
Adverb
- mutually
- reciprocally, in common
आपस में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- एक दूसरे से
- (प्राचीन) आप से आप, आप ही आप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپَس میں)
آپَس میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔