تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپا دھاپ" کے متعقلہ نتائج

ڈھاپ

(ٹھگی) کُتّے یا بِلّی کا پاخانہ جس کا دیکھنا شگون ہوتا ہے

دَھاپ

وہ فاصلہ جو آدمی ایک دفع میں دوڑ کر طے کر کسے، مِیل بھر یا تقریباً نصف میل کا فاصلہ

ڈھاپْنا

ڈھان٘کنا، چُھپانا، پوشیدہ کرنا

دھاپْنا

سیرہونا، چھکنا، تھکنا، ہارنا، عاجز آنا

دھاپوش

بے مقصد اور بے فائدہ چلنا.

ڈھاپَن

پوشش ، ڈھان٘پنے کی چیز .

دھاپَکْ دَھیّا

شور و غُل، غُل غپاڑا، ہنگامہ

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

ڈھیپ

ڈھیا

ڈَھپ

ایک قِسم کا باجا، جو قریب چھ اِنچ چوڑے کھیرے کے ایک رخ پرکھال منڈھ کر تیّارکیا جاتا ہے، دف

دھوپ

ایک قسم کی تلوار، اسی تلوار کا سیدھا وار، چوڑا پتّا یا لوہے کا پتر

دَھپ

دَھول، تھپڑ، گُھونسا، ہتھیلی کی ضرب، گُدی پر ہاتھ کی ضرب

ڈھانپْنا

کس چیز پر کوئی چیز رکھ کر چُھپانا، پوشش ڈالنا، ڈھانکنا

آپ دھاپ

آپا دھاپی

آپا دھاپ

آپا دھاپی جو زیادہ مستعمل ہے

آپَم دھاپ

رک : آپا دھاپی

آپ دھاپ، اَپْنا مُنْھ اَپْنی بات

a reference to someone who cares only for himself

دُھوپ چھوڑْنا

سورج کے آگے سے ہٹ جانا ، دھوپ پڑنے دینا.

دُھوپ چَڑھے

دن چڑھے ، جبکہ سورج کو نِکلے کچھ دیر ہو چکی ہو ، چاشت کے وقت.

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ گَھڑی

سورج کے نِکلنے سے چُھپنے تک دھوپ یا سائے کا اُتار چڑھاؤ بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں

دُھوپ میں داڑھی سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ پڑنا

گرمی کا تیز ہونا، دھوپ کا پھیلنا

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

دُھوپ میں داڑھی سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

ڈَھپ دُھوں

دف وغیرہ کی آواز

دُھوپ چَڑْھنا

دن چڑھنا، گرمی تیز ہونا

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دُھوپ چھاں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ چھاؤں کا کھیل

ایک کھیل جو بچّے سایہ اور دُھوپ میں کھیلتے ہیں

دُھوپ کَڑی ہونا

سخت گرمی پڑنا ، گرمی میں شدّت آنا ، تمازت کا شدید ہونا.

دُھوپ میں چونڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

become gray-headed without gaining experience or wisdom, pass one's life in ignorance

دُھوپ دِیپ دینا

(ہندو) پُوجا کرتے وقت بتوں کے آگے خوشبو یا دھونی دینا.

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

دُھوپ چُھپْنا

دھوپ کا غائب ہوجانا ، دن غروب ہونے کے قریب ہونا ، سورج کا بادل کی اوٹ میں ہو جانا.

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

دُھوپ چِھٹَکْنا

دُھوپ نِکلنا ، سورج کی روشنی کا نمودار ہونا.

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

دُھوپ اُداس ہونا

دھوپ کی تیزی کم ہوجانا

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

دُھوپ میں بال سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ دِکھانا

خشک کرنے کے لئے دھوپ میں باہر رکھنا

دُھوپ دِکْھلانا

رک : دھوپ میں رکھنا ، گرمی دِکھانا ، سین٘کنا ، نمی دور کرنا.

دُھوپ پَھیلْنا

سورج کی روشنی تیز ہو جانا ، سورج کا چڑھنا.

ڈَھپ ڈَھپ کَرْنا

دف بجانا، ڈھول بجانا

ڈَھپ ڈَھپ

drum-beat

دُھوپ پَہونچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ پَہُنچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دَھپ دَھپ

رک : دھب دھب .

دَھْپَّڑا

ایک قسم کی بڑی ڈفلی جس کے ایک رُخ پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے اور اس کے بجانے سے بھدّی اور زور کی آواز نِکلتی ہے ؛ دف .

دُھوپ سینکْنا

رک : دھوپ لینا.

دَھپا دَھپ

دھب کی زور دار آواز .

ڈَھپ کھانا

(عو) جماع کرانا ، اغلام کرانا

دُھوپ میں جَلْنا

گرمی کی شدّت سے پژمردہ ہو جانا ، مُرجھا جانا.

دُھوپ آنا

سورج کی روشنی کا پھیل کر آنا، دن چڑھنا

دَھپ سے

دھپ کی آواز کے ساتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں آپا دھاپ کے معانیدیکھیے

آپا دھاپ

aapaa-dhaapआपा-धाप

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

آپا دھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آپا دھاپی جو زیادہ مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of aapaa-dhaap

  • Roman
  • Urdu

  • aapa dhaapii jo zyaadaa mustaamal hai

English meaning of aapaa-dhaap

Noun, Feminine

  • scuffle, free-for-all, competition

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپا دھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپا دھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone