تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے" کے متعقلہ نتائج

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے کے معانیدیکھیے

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

aap ne u.Daa.ii hai ham ne bhuun bhuun khaa.ii haiआप ने उड़ाई है हम ने भून भून खाई है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے کے اردو معانی

  • ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

Urdu meaning of aap ne u.Daa.ii hai ham ne bhuun bhuun khaa.ii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ham tum se zyaadaa chaalaak hain, tumhaarii chaalo.n ko Khuub samajhte hai.n

आप ने उड़ाई है हम ने भून भून खाई है के हिंदी अर्थ

  • हम तुम से ज़्यादा चालाक हैं, तुम्हारी चालों को ख़ूब समझते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone