تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ" کے متعقلہ نتائج

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھُونکا

رک : جھوکا

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

جھونکے جانا

مسلسل جھونْکنا ، جھونْکنا؛ مسلسل خرچ کیے جانا

جھونکے کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکے چَلْنا

رک : جھونْکا چلنا جھونْکا آنا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جھانکا

چھوٹی جھاڑی کا جن٘گل

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جَھناکا

رک : جھنکار ، گھن٘گرو وغیرہ بجنے کی آواز .

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

جھونکا آنا

نینْد کا غلبہ ہونا ، غنودگی کے باعث سر جُھک جانا

جَھنْکا

جَھنَک

جھونکا پانا

رک : جھوک کھانا ،

جھونکا لَگْنا

رک : جھونْکا آنا

جھونکا کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکا چَلْنا

رک : جھونْکا آنا

جھونکیا

جھوکیا، بھّٹی میں اینْدھین ڈالنے والا

جَہان کا

رک : جہاں بھر کا.

جَھنکائی

رک : جَھکائی .

جھانک کے

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جھونکا اِنْجِمادِیَہ

(سَائَنس) مچھلی کو محفوظ رکھنے کا ایک طریقہ جس میں سرد ہوا استعمال ہوتی ہے

جھونکا جھونک

بے درپے ، یکے بعد دیگرے

جُھنکارا

= झीना

جھونکانا

جُھکانا ، جھونْکنا

جُھنکانا

جھوک دینا جھون٘ک دینا ، بھچکی دینا ؛ جُھکانا .

جُھنْکَٹ

موٹا پھون٘س ؛ جھوٹی اور پتلی ٹہینوں کا گٹھا ، جھرکٹ .

نِینْد کے جھونْکے آنا

بہت نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ، بار بار نیند کا آنا ۔

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

آپ صُو بیدار بِیوی جھونکے بھاڑ

ایسا شخص جو باوجود استطاعت بیوی کے آرام و آسائش کا دھیان نہ رکھے، (عورتوں کی زبان میں نکھٹّو)

ہَوا کے جھونْکے کی مانِند

تیزی سے ، فوراً ، سبک رفتاری کے ساتھ ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ

مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل

جھانکی دینا

رک : جھان٘سہ دینا ؛ جھلک دکھانا.

جھانکی مارْنا

جھانکنا، لمحہ بھر کے لیے دیکھنا، ایک نظرڈالنا

جھانکی لَگانا

قلعہ یا محاذ جن٘گ پر نشانہ لینے کے لیے موکھا وغیرہ بنانا.

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ جھونْکا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

آندھی کا جھونکا

تیز ہوا کا ریلا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

نِینْد کا جھونْکا آنا

اونگھ آنا ، نیند آنے لگنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

ہَوا کا جھونکا

۔ ہوا کی زور سے جنبش جودفعۃً محسوس ہو۔

جھانکا جھونکی

رک : تاک جھان٘ک .

مُوکُو نَہ تُوکُو بھاڑ میں جھونْکُو

نہ میرے کام کا نہ تمھارے کام کا ، ایسی چیز کا کیا کرنا ہے دور کرو

جھانْکا جھانْکی

Peeping, bo-peep.

تاکا جھانکی

وہی گھ۔ر گھر کی تاکا جھانکی وہی در خرچی وہی بازاروں کے چکر.

گہْری گورْ جھانکے

(کوسنا) مر جائے ، گہری قبر میں گڑے.

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی قابل آدمی کام خراب ہوتے دیکھے مگر دخل نہ دے

تو کو نَہ مو کو لے چُولھے میں جھونکو

جب کوئی چیز اپنے یا کسی اور کے کام کی نہ رہے تو بولتے ہیں، چیز کو ایسا برباد کرنا جو کسی مصرف کی نہ رہے

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ کے معانیدیکھیے

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

aap miyaa.n suube-daar, ghar me.n biivii jho.nke bhaa.Dआप मियाँ सूबे-दार, घर में बीवी झोंके भाड़

نیز : آپ مِیاں صُوبیدار، بیوی گھر میں جھوکے بھاڑ, باہر مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھوکے بھاڑ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ کے اردو معانی

  • گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں
  • طنزاً کہتے ہیں کہ آپ بڑے آدمی بنے پھرتے ہیں گھر میں تو مفلسی ہے
  • یہ کہاوت اس موقع پر کہی جاتی ہے جب گھر کی حالت تو خراب ہو اور باہر شیخیاں مارتے پھریں اور دکھاوے کے لئے اچھےاچھے کپڑے پہنیں

Urdu meaning of aap miyaa.n suube-daar, ghar me.n biivii jho.nke bhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n khaane ko nahii.n baahar shaan dikhaate hai.n
  • tanzan kahte hai.n ki aap ba.De aadamii bane phirte hai.n ghar me.n to mufalisii hai
  • ye kahaavat is mauqaa par kahii jaatii hai jab ghar kii haalat to Kharaab ho aur baahar shiiKhyaa.n maarte phire.n aur dikhaave ke li.e achchhe achchhe kap.De pahne.n

English meaning of aap miyaa.n suube-daar, ghar me.n biivii jho.nke bhaa.D

  • sarcastic comment on someone who puts on unwarranted airs

आप मियाँ सूबे-दार, घर में बीवी झोंके भाड़ के हिंदी अर्थ

  • घर में खाने को नहीं बाहर शान बघारते हैं
  • व्यंग के रूप में कहते हैं कि आप बड़े आदमी बने फिरते हैं घर में तो निर्धनता एवं कंगाली है
  • यह कहावत उस अवसर पर कही जाती है जब घर की हालत तो ख़राब हो और बाहर शेख़ियाँ मारते फिरें और बाहर अच्छे अच्छे कपड़े पहनें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھُونکا

رک : جھوکا

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

جھونکے جانا

مسلسل جھونْکنا ، جھونْکنا؛ مسلسل خرچ کیے جانا

جھونکے کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکے چَلْنا

رک : جھونْکا چلنا جھونْکا آنا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جھانکا

چھوٹی جھاڑی کا جن٘گل

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جَھناکا

رک : جھنکار ، گھن٘گرو وغیرہ بجنے کی آواز .

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

جھونکا آنا

نینْد کا غلبہ ہونا ، غنودگی کے باعث سر جُھک جانا

جَھنْکا

جَھنَک

جھونکا پانا

رک : جھوک کھانا ،

جھونکا لَگْنا

رک : جھونْکا آنا

جھونکا کھانا

ڈگمگانا ، لڑکھڑانا

جھونکا چَلْنا

رک : جھونْکا آنا

جھونکیا

جھوکیا، بھّٹی میں اینْدھین ڈالنے والا

جَہان کا

رک : جہاں بھر کا.

جَھنکائی

رک : جَھکائی .

جھانک کے

دز دیدہ نظر سے ، چُھپ کر ، اوٹ سے ، چوری سے ، نظر بچا کر .

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جھونکا اِنْجِمادِیَہ

(سَائَنس) مچھلی کو محفوظ رکھنے کا ایک طریقہ جس میں سرد ہوا استعمال ہوتی ہے

جھونکا جھونک

بے درپے ، یکے بعد دیگرے

جُھنکارا

= झीना

جھونکانا

جُھکانا ، جھونْکنا

جُھنکانا

جھوک دینا جھون٘ک دینا ، بھچکی دینا ؛ جُھکانا .

جُھنْکَٹ

موٹا پھون٘س ؛ جھوٹی اور پتلی ٹہینوں کا گٹھا ، جھرکٹ .

نِینْد کے جھونْکے آنا

بہت نیند آنا ، نیند کا غلبہ ہونا ، بار بار نیند کا آنا ۔

چُولھا جھونْکے چادَر ہاتھ

پنکھا ہاتھ میں ہے اور چولھا جھونک رہے ہیں بہت نخرے باز ہیں

آپ صُو بیدار بِیوی جھونکے بھاڑ

ایسا شخص جو باوجود استطاعت بیوی کے آرام و آسائش کا دھیان نہ رکھے، (عورتوں کی زبان میں نکھٹّو)

ہَوا کے جھونْکے کی مانِند

تیزی سے ، فوراً ، سبک رفتاری کے ساتھ ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ

مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل

جھانکی دینا

رک : جھان٘سہ دینا ؛ جھلک دکھانا.

جھانکی مارْنا

جھانکنا، لمحہ بھر کے لیے دیکھنا، ایک نظرڈالنا

جھانکی لَگانا

قلعہ یا محاذ جن٘گ پر نشانہ لینے کے لیے موکھا وغیرہ بنانا.

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ جھونْکا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

آندھی کا جھونکا

تیز ہوا کا ریلا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

نِینْد کا جھونْکا آنا

اونگھ آنا ، نیند آنے لگنا ، نیند کا غلبہ ہونا ۔

ہَوا کا جھونکا

۔ ہوا کی زور سے جنبش جودفعۃً محسوس ہو۔

جھانکا جھونکی

رک : تاک جھان٘ک .

مُوکُو نَہ تُوکُو بھاڑ میں جھونْکُو

نہ میرے کام کا نہ تمھارے کام کا ، ایسی چیز کا کیا کرنا ہے دور کرو

جھانْکا جھانْکی

Peeping, bo-peep.

تاکا جھانکی

وہی گھ۔ر گھر کی تاکا جھانکی وہی در خرچی وہی بازاروں کے چکر.

گہْری گورْ جھانکے

(کوسنا) مر جائے ، گہری قبر میں گڑے.

ٹُھونٹھ چَتیرا مَن میں جِھینکے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی قابل آدمی کام خراب ہوتے دیکھے مگر دخل نہ دے

تو کو نَہ مو کو لے چُولھے میں جھونکو

جب کوئی چیز اپنے یا کسی اور کے کام کی نہ رہے تو بولتے ہیں، چیز کو ایسا برباد کرنا جو کسی مصرف کی نہ رہے

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone