تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ کاج مَہا کاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کاج مَہا کاج کے معانیدیکھیے
آپ کاج مَہا کاج کے اردو معانی
- اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے
- اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا
- دوسروں پر منحصر ہوکر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر مت بیٹھو
English meaning of aap kaaj mahaa kaaj
- the work you do with your hand is not as good as the other hand
- self-help is best help, self-done is well done
आप काज महा काज के हिंदी अर्थ
- अपना कार्य जितना अच्छा अपने हाथ से होता है उतना दूसरे के हाथ से नहीं होता, अपना काम स्वयं ही करने से ठीक होता है
- अपना कार्य दूसरे के कार्य से अधिक प्राथमिकता वाला होता है, हर व्यक्ति पहले अपना काम करता है उसके पश्चात दूसरे का
- दूसरों पर निर्भर हो कर हाथ पर हाथ रख कर न बैठो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ کاج مَہا کاج)
آپ کاج مَہا کاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔