تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے کے معانیدیکھیے

آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے

aap kaa baayaa.n qadam liijiyeआप का बायाँ क़दम लीजिए

ضرب المثل

آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے کے اردو معانی

  • کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

आप का बायाँ क़दम लीजिए के हिंदी अर्थ

  • किसी की चालाकी षड्यंत्र अथवा चतुराई के अवसर पर प्रयुक्त, पर्यायवाची: आप बड़े चालाक हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کا بایاں قَدَم لِیجِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone