تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے پھول اٹھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے پھول اٹھانا

ایک کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکے جاتے ہیں جس کے ہاتھ سے گر جائے وہ آنکھ سے اٹھاتا ہے

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے اٹھانا

تعظیم سے اٹھانا، شوق سے اٹھانا

آنکھوں سے حجاب اٹھانا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

آنکھوں سے چن کر اٹھانا

نہایت تعظیم سے اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے پھول اٹھانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے پھول اٹھانا

aa.nkho.n se phuul uThaanaaआँखों से फूल उठाना

محاورہ

آنکھوں سے پھول اٹھانا کے اردو معانی

  • ایک کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکے جاتے ہیں جس کے ہاتھ سے گر جائے وہ آنکھ سے اٹھاتا ہے

Urdu meaning of aa.nkho.n se phuul uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से फूल उठाना के हिंदी अर्थ

  • एक खेल है जिस में एक दूसरे की ओर फूल फेंके जाते हैं जिसके हाथ से गिर जाए वो आँख से उठाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے پھول اٹھانا

ایک کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکے جاتے ہیں جس کے ہاتھ سے گر جائے وہ آنکھ سے اٹھاتا ہے

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے اٹھانا

تعظیم سے اٹھانا، شوق سے اٹھانا

آنکھوں سے حجاب اٹھانا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

آنکھوں سے چن کر اٹھانا

نہایت تعظیم سے اٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے پھول اٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے پھول اٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone