تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے دریا بہا دینا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے دریا بہا دینا

بہت رونا

آنکھوں سے دَریا بَہانا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکانا

آنکھوں سے دَریا بَہْنا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکنا

دَرِیا بَہا دینا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

آنکھوں سے دریا جاری ہونا

بہت رونا

آنکھوں سے دریا رواں ہونا

بہت رونا

آنکھوں سے خون کا دریا بہنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

آنکھوں سے دریا جانا

آنکھوں سے دریا بہنا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہانا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہنا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا جاری ہونا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے گرا دینا

بے اعتبار کرنا، نظروں سے گرانا

آنکھوں سے دکھا دینا

سامنے نظر آنا، ثابت ہو جانا

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے دریا بہا دینا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے دریا بہا دینا

aa.nkho.n se dariyaa bahaa denaaआँखों से दरिया बहा देना

محاورہ

آنکھوں سے دریا بہا دینا کے اردو معانی

  • بہت رونا
  • بے انتہا آن٘سُو ٹپکانا

    مثال بخار اس دل کا سینے میں نہ رکھتے گر سحاب آسا تو کیوں رو رو کے ہم دریا بہاتے اپنی آنکھوں سے (۱۸۲۶، معروف (امیر اللغات، ۱ : ۲۴۸)) عباس نے جو نہر پہ بازو کٹا دیے جان نبی نے آنکھوں سے دریا بہا دیے (۱۹۱۲، شمیم، مرثیہ، ۱۸)

Urdu meaning of aa.nkho.n se dariyaa bahaa denaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से दरिया बहा देना के हिंदी अर्थ

  • बहुत रोना
  • बहुत ज़्यादा आँसू टपकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے دریا بہا دینا

بہت رونا

آنکھوں سے دَریا بَہانا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکانا

آنکھوں سے دَریا بَہْنا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکنا

دَرِیا بَہا دینا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

آنکھوں سے دریا جاری ہونا

بہت رونا

آنکھوں سے دریا رواں ہونا

بہت رونا

آنکھوں سے خون کا دریا بہنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

آنکھوں سے دریا جانا

آنکھوں سے دریا بہنا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہانا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہنا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے اشکوں کا دریا جاری ہونا

بہت آنسو جاری ہونا، سخت رونا

آنکھوں سے گرا دینا

بے اعتبار کرنا، نظروں سے گرانا

آنکھوں سے دکھا دینا

سامنے نظر آنا، ثابت ہو جانا

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے دریا بہا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے دریا بہا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone