تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے آگے اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے آگے اُٹْھنا

کسی کی زندگی میں کسی کا مر جانا، دیکھتے دیکھتے نیست و نابود ہو جانا

آنکھوں کے آگے پِھرْنا

تصور میں کسی کی تصویر رہنا ،خیال میں گردش کرنا یا ہونا

آنکھوں کے آگے تارے چَھٹَکْنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں کے آگے تارے چُھٹْنا

آنکھوں کے آگے اَندھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

مَوت آنْکھوں کے آگے پِھرْنا

موت کو اپنے بہت قریب محسوس کرنا، موت کا دھیان پیش نظر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے آگے اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے آگے اُٹْھنا

aa.nkho.n ke aage uThnaaआँखों के आगे उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں کے آگے اُٹْھنا کے اردو معانی

  • کسی کی زندگی میں کسی کا مر جانا، دیکھتے دیکھتے نیست و نابود ہو جانا

Urdu meaning of aa.nkho.n ke aage uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii zindgii me.n kisii ka mar jaana, dekhte dekhte niist-o-naabuud ho jaana

आँखों के आगे उठना के हिंदी अर्थ

  • किसी के जीवन में किसी का मृत्यु हो जाना, देखते देखते नष्ट हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں کے آگے اُٹْھنا

کسی کی زندگی میں کسی کا مر جانا، دیکھتے دیکھتے نیست و نابود ہو جانا

آنکھوں کے آگے پِھرْنا

تصور میں کسی کی تصویر رہنا ،خیال میں گردش کرنا یا ہونا

آنکھوں کے آگے تارے چَھٹَکْنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں کے آگے تارے چُھٹْنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے ترمرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں کے آگے اَندھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

مَوت آنْکھوں کے آگے پِھرْنا

موت کو اپنے بہت قریب محسوس کرنا، موت کا دھیان پیش نظر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے آگے اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے آگے اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone