اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں ٹَھنڈی رَکْھنا کے معانیدیکھیے
آنکھیں ٹَھنڈی رَکْھنا کے اردو معانی
- خوشدلی اور خوشحالی کے مناظر سے آنکھوں کو تر و تازہ اور شاداب رکھنا، بے فکری اور اطمینان سے آنکھوں کو طراوت بخشنا
आँखें ठंडी रखना के हिंदी अर्थ
- ख़ुशदिली और ख़ुशहाली के दृश्य से आँखों को हरा-भरा रखना, निश्चिंत एवं संतोष से आँखों को ताज़गी प्रदान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں ٹَھنڈی رَکْھنا)
آنکھیں ٹَھنڈی رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔