تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

aa.nkhe.n qadmo.n ke niiche bichhaanaaआँखें क़दमों के नीचे बिछाना

محاورہ

دیکھیے: آنکھیں فَرْش کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا کے اردو معانی

  • کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

Urdu meaning of aa.nkhe.n qadmo.n ke niiche bichhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke aane par kamaal aajizii aur shauq zaahir karnaa, shaanadaar taur par Khushaamdiid kahnaa

आँखें क़दमों के नीचे बिछाना के हिंदी अर्थ

  • किसी के आने पर विनम्रता प्रकट करना, शानदार रूप से अर्थात भव्य स्वागत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone