تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں نِکَالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں نِکَالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: سزا
آنکھیں نِکَالْنا کے اردو معانی
- گھور کر ڈرانا
- آن٘کھوں کے ڈھیلے حلقے کے باہر کھین٘چ لینا (اگلے زمانے کی ایک سزا)
- آن٘کھیں اگنا، پیدا ہونا، پھوٹنا (بطور ایہام)
English meaning of aa.nkhe.n nikaalnaa
- look angrily or menacingly
आँखें निकालना के हिंदी अर्थ
- घूर कर डराना
- आँखें उगना, पैदा होना, फूटना
- आँखों के ढेले घेरे के बाहर खींच लेना (अगले ज़माने की एक सज़ा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں نِکَالْنا)
آنکھیں نِکَالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔