تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں جَھپْکانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں جَھپْکانا

پلک مارنا، آنکھیں بند کرنا، جھینپنا، لحاظ سے آنکھیں نیچی کرنا، روشنی کی تاب نہ لاکر آنکھیں میچ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں جَھپْکانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں جَھپْکانا

aa.nkhe.n jhapkaanaaआँखें झपकाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں جَھپْکانا کے اردو معانی

  • پلک مارنا، آنکھیں بند کرنا، جھینپنا، لحاظ سے آنکھیں نیچی کرنا، روشنی کی تاب نہ لاکر آنکھیں میچ لینا
  • سونا، نیند لینا، جیسے: کمبختوں نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے، ذرا آنکھیں نہیں جھپکانے دیتے

Urdu meaning of aa.nkhe.n jhapkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • palak maarana, aa.nkhe.n band karnaa, jhempnaa, lihaaz se aa.nkhe.n niichii karnaa, roshnii kii taab na laakar aa.nkhe.n maich lenaa
  • sonaa, niind lenaa, jaiseh kambaKhto.n ne aasmaan sar par uThaa rakhaa hai, zaraa aa.nkhe.n nahii.n jhapkaane dete

आँखें झपकाना के हिंदी अर्थ

  • पलक मारना, आँखें बंद करना, झेंपना, आदर से आँखें नीची करना, रौशनी की चमक सहन न करके आँखें मीच लेना
  • सोना, नींद लेना, जैसे: अभागों ने आकाश सर पर उठा रखा है, ज़रा आँखें नहीं झपकाने देते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں جَھپْکانا

پلک مارنا، آنکھیں بند کرنا، جھینپنا، لحاظ سے آنکھیں نیچی کرنا، روشنی کی تاب نہ لاکر آنکھیں میچ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں جَھپْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں جَھپْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone