تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا

آسمان کو غور سے تکنا، آسمان کی جانب دیکھے جانا

آن٘کھیں آسْمان پَرْ رَہنا

کام پر دھیان دینے کے بجائے ادھر ادھر دیکھتے رہنا، جیسے: لحاف سل چکا تیرا تو دیدہ ہوائی ہے آن٘کھیں ہر وقت آسمان پر رہتی ہیں.

آن٘کھیں جوش پَرْ ہونا

بہت زیادہ رونا، زارو قطار رونا

آن٘کھیں بَہانا

بصارت زائل کر دینا، آن٘کھوں کی بینائی کھو دینا.

آن٘کھیں بَہْنا

آن٘کھیں بَہانا (رک) کا لازم.

آن٘کھیں پُھوٹ بَہ٘نا

بے اختیار زار و قطار آن٘سو جاری ہونا، شدت سے رونا.

آن٘کھیں مان٘گْنا

بینائی کا خواستگار ہونا.

آن٘کھیں چُن٘دھیانا

(کا ہے) آن٘کھ کو ذرا سا بند کرکے ان میں رحم طلبی اور مسکینی پیدا کرنا، طلب رحم کے لیے حیوان کی ایک فطرت.

آن٘کھیں چون٘دھْیانا

رک : آن٘کھیں چندھیانا.

عَرْش پَرْ پَرْ مارْنا

عرش پر اُڑنا، بلند پرواز ہونا، بلند مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

آن٘کھیں خِیرَہ ہونا

آن٘کھ خیرہ ہونا (رک) کی جمع.

آن٘کھیں ڈِھیٹ ہونا

آن٘کھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا.

آن٘کھیں گَرْم ہونا

آن٘کھیں گرم کرنا (رک) کا لازم

آن٘کھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا (رک) کا لازم.

آن٘کھیں پَھٹی ہونا

بہت دولت یا ساز و سامان وغیرہ نگاہ میں ہونے کی وجہ سے موجودہ سازوسامان وغیرہ نظر میں نہ جچنا.

آن٘کھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

آن٘کھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا.

آن٘کھیں بَھبُوکا ہونا

غصے، جوش یا نشے سے آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا سرخ ہو جانا.

آن٘کھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

آن٘کھیں ٹَھنْڈی ہونا

آن٘کھیں ٹھنڈی کرنا (رک) کا لازم.

آن٘کھیں بان٘دْھنا

آن٘کھیں بند کرنا، میچنا.

آن٘کھیں چُن٘دلانا

رک : آن٘کھیں چن٘دھیانا.

آن٘کھیں ٹَھنْڈی رَہیں

اولاد کی خوشیاں محبوب کے دیدار اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں سے آن٘کھوں میں طراوت آنا نصیب ہو، سکون قلب حاصل ہو.

آسْمان ہِلانا

ہل چل ڈالنا، متزلزل كرنا

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا (رک) كا لازم۔

آن٘کھیں رَوْشن ہونا

آنکھیں روشن کرنا (رک) کا لازم.

آن٘کھیں چَڑ٘ھنا

آن٘کھیں چڑھانا (رک : معنی نمبر ۱) کا لازم.

آن٘کھیں تُرُش ہونا

نظر سے غصہ ظاہر ہونا، تیوریوں پر بل پڑنا.

آن٘کھیں زَمِین سے لَگْنا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آن٘کھیں اوپر نہ اٹھانا.

پَرْ نَواسَہ

پَرناتی، نواسی کا بیٹا

آن٘کھیں لَگائے رَہنا

برابر دیکھتے رہنا.

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح اوج و شرف پر فائز (مقام وغیرہ)

آن٘کھیں لال بَھبُوکا ہونا

رک : آن٘کھیں لال ہونا.

آن٘کھیں سَر پَر ہونا

(تلمیحاً) بقول بعضے حشر و نشر کے دن من٘ھ کی بجائے آن٘کھوں کا سر پر ہونا تاکہ کوئی کسی کا خواب حال دیکھ نہ سکے.

آن٘کھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا.

آن٘کھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آن٘کھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے).

آن٘کھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا (رک) کا لازم.

آن٘کھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

آن٘کھیں فَرْش ہونا

آن٘کھیں فرش (--- فرش راہ) کرنا (رک) کا لازم.

کِرایَہ پَرْ لینا

کرایہ وصول کرنا، کرایہ پر لینا، کوئی شے یا مکان کسی معیّنہ رقم کے عوض اپنے استعمال کے لیے لینا

پِیٹھ پَرْ ہونا

کسی بچے کے بعد دوسرے بچے کا پیدا ہونا.

بَہار پَرْ ہونا

رک : بہار پر آنا.

کِرایَہ پَرْ چَلانا

۔۱۔بھاڑے پر دینا۔ ۲۔کسی عورت کی خرچی کھانا۔

پَچ پَرْ ہونا

۔ طرفدار ہونا۔

کِرایَہ پَرْ اُٹھانا

مکان دکان وغیرہ کسی کو کرائے پر دینا.

بَہار پَرْ آنا

جوش پر ہونا، رونق پر آنا، عالم شباب ہونا، سرسبز ہونا مزیدار ہو جانا

آن٘کھیں چُنْدھی ہونا

آن٘کھیں چھوٹی ہونا اور نہ کھلنا اور ان میں کیچڑ بھرا رہنا.

آن٘کھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آن٘کھیں آن٘جْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

آن٘کھیں چار طَرف رَہْنا

آن٘کھیں چار طرف رکھنا کا لازم، چوکس رہنا، چوکنّا رہنا

طَمان٘چَہ لَگْنا

تھپّڑ پڑنا.

آن٘کھیں اَن٘گارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے).

مِعْیار پَرْ کَسْنا

کسوٹی پر چڑھانا، کسوٹی پر پرکھنا، جانچ کرنا

مِعْیار پَرْ لانا

بلند سطح پر لانا، معیاری بنانا

پُشْت پَرْ ہونا

حمایتی اور مدد گار ہونا، امداد پر ہونا

تاؤ پَرْ ہونا

جوش میں ہونا

کِرایَہ پَرْ دینا

۔ بھاڑے پر دینا۔

سَر پَر آن٘کھیں نَہ ہونا

بصارت سے عاری ہونا ؛ بے عقل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا کے معانی

آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا

aa.nkhe.n aasmaan par lagnaaआँखें आसमान पर लगना

رائے زنی (آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

محاورہ

آن٘کھیں آسْمان پَرْ لَگْنا کے اردو معانی

-  

  • آسمان کو غور سے تکنا، آسمان کی جانب دیکھے جانا
  • حسرت و یاس کی نگاہ سے آسمان کی جانب دیکھنا

English meaning of aa.nkhe.n aasmaan par lagnaa

-  

  • to look intently at the sky with fixed eyes
  • to look at the sky with the mixture of hope and anxiety

आँखें आसमान पर लगना के हिंदी अर्थ

-  

  • आकाश को ध्यानपूर्वक देखना, आसमान की ओर देखे जाना
  • आशापूर्वक दृष्टि से आकाश की ओर देखना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔