تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل" کے متعقلہ نتائج

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آگاہِ رَعْنائی

آگاہِ غَمِ عِشْق

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہ کَرنا

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

راز آگاہ

رَمْز آگاہ

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

حَقایِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

ضَمائِر آگاہ

دلوں کے حال سے واقف، پوشیدہ رازوں کا جاننے والا

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

دِل آگاہ

دانا، ہوشیار، دانا دل، ہوشیار دل، بیدار دل، عارف کا دل، زاہد کا دل

نا خود آگاہ

اپنی حقیقت سے ناواقف ، اپنے سے انجان ۔

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

حال سے آگاہ ہونا

حالت جاننا، حالت سے واقف ہونا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

حال سے آگاہ کَرْنا

حالت کی خبر دینا، حالت سے واقف کرنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کے معانیدیکھیے

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

aa.nkh ojhal pahaa.D ojhalआँख ओझल पहाड़ ओझल

ضرب المثل

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کے اردو معانی

  • جو چیز آنکھ کے سامنے نہیں وہ اگر قریب بھی ہے تو بھی دور ہے
  • نگاہ سے اوجھل ہونے سے تو پہاڑ بھی نہیں نظر آتا
  • کسی کو تبھی تک ہمارا دھیان رہتا ہے جب تک اس کی نظر کے سامنے رہو

English meaning of aa.nkh ojhal pahaa.D ojhal

  • out of sight, out of mind

आँख ओझल पहाड़ ओझल के हिंदी अर्थ

  • जो वस्तु आँख के सामने नहीं वह अगर पास में भी है तब भी दूर है
  • आँख की ओट होने से तो पहाड़ भी नहीं दिखाई देता
  • किसी को तभी तक हमारा ध्यान रहता है जब तक उसकी नज़र के सामने रहो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone