تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں چوب پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں چوب پَڑْنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

آنکھ میں گُل پَڑْنا

آنکھ میں پھولا ہو جانا، پھلی پڑنا

آنکھ میں چوب آنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں چوب پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں چوب پَڑْنا

aa.nkh me.n chob pa.Dnaaआँख में चोब पड़ना

محاورہ

آنکھ میں چوب پَڑْنا کے اردو معانی

  • آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

आँख में चोब पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आँख के सफ़ेद ढेले पर लाल धब्बा उत्पन्न होना (सामान्यतः किसी वस्तु के चुभने से (स्त्रियाँ इसका उपचार टोटके के तौर पर इस तरह करती हैं कि छँगुलिया में सोई चुभोकर ख़ून की बूँद आँख में टपका देती हैं और उसे चौब झाड़ना कहती हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں چوب پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں چوب پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words