تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کھول کر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کھول کر دیکھنا

ہوش میں آکر دیکھنا

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنکھ پَھیلا کَر دیکْھنا

غور سے چار طرف دیکھنا (عموماً حیرت حسرت اور تلاش وغیرہ کے عالم میں)

آنکھ داب کَر دیکْھنا

آن٘کھ دبا کر دیکھنا، کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

آنکھ بدل کر دیکھنا

غصے سے دیکھنا، تیور بدل کر یا تیوریاں چڑھا کر دیکھنا

آنکھ چرا کر دیکھنا

کن انکھیوں سے دیکھنا، چوری چوری دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کھول کر دیکھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ کھول کر دیکھنا

aa.nkh khol kar dekhnaaआँख खोल कर देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ کھول کر دیکھنا کے اردو معانی

  • ہوش میں آکر دیکھنا
  • پیدا ہو کر دیکھنا
  • غور سے دیکھنا

Urdu meaning of aa.nkh khol kar dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hosh me.n aakar dekhana
  • paida ho kar dekhana
  • Gaur se dekhana

आँख खोल कर देखना के हिंदी अर्थ

  • होश में आकर देखना
  • पैदा हो कर देखना
  • विचार कर के देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ کھول کر دیکھنا

ہوش میں آکر دیکھنا

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنکھ پَھیلا کَر دیکْھنا

غور سے چار طرف دیکھنا (عموماً حیرت حسرت اور تلاش وغیرہ کے عالم میں)

آنکھ داب کَر دیکْھنا

آن٘کھ دبا کر دیکھنا، کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

آنکھ بدل کر دیکھنا

غصے سے دیکھنا، تیور بدل کر یا تیوریاں چڑھا کر دیکھنا

آنکھ چرا کر دیکھنا

کن انکھیوں سے دیکھنا، چوری چوری دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کھول کر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کھول کر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone