تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ بَھر کَر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَھر کَر دیکھنا کے معانیدیکھیے
آنکھ بَھر کَر دیکھنا کے اردو معانی
- نظر جما کر دیکھنا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کر نظارہ کرنا
- جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا
- گھرنا، بری نیت سے دیکھنا
- غصے یا دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا، تیوری پر بل ڈال کر نظر کرنا
आँख भर कर देखना के हिंदी अर्थ
- नज़र जमा कर देखना, आँखों में आँखें डाल कर निहारना
- जी भर कर दीदार करना, जी भर कर देखना
- घूरना, बुरी नियत और बुरी नज़र से देखना
- ग़ुस्से या दुश्मनी की नज़र से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ بَھر کَر دیکھنا)
آنکھ بَھر کَر دیکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔