تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عانی گھیْرا" کے متعقلہ نتائج

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

گھیرا گھیر

محاصرہ ، محصور کرنا ، مقید ہو جانا ، گھیرے جانے کی حالت یا کیفیت ، گھر جانے کی حالت .

گھیرا بَندی

گھیراو

محاصرہ، نرغہ، ہجوم، آدمیوں کا حلقہ، گھیرا بندی

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گھیرا تَنگ ہونا

گھیرا تنگ کرنا (رک) کا لازم .

گھیرا تَنگ کَر لینا

کسی کے گرد محاصرہ کر لینا ، اتنے قریب ہو جانا کہ مقابل نکل نہ سکے .

گھیراؤ جَلاؤ

گھیرنے اور جلانے کا کام یا عمل

گھیرا کَرنا

احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، سمیٹنا ، یکجا کرنا .

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گھیرا ڈالْنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیر کر چاروں طرف کھڑے ہو جانا، محاصرہ کرنا

گھیراؤ کرنا

گھیراؤ جَلاؤ پَتھراؤ

کُنْد گھیرا

(حیوانیات) ہڈیوں کے گھیرے جو دھڑ کے کناروں پر بطنی جانب کے موٹے عضلات کے پاس ہوتے ہیں اور مع فقروں کے (جو کہ ہر دو کے بالائی کناروں کے درمیان ہوتے ہیں) جسم کو گھیرلیتے ہیں انہیں کولا گھیرا بھی کہتے ہیں.

شامَت گھیرا

رک : شامت زدہ ۔

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

شامَت کا گھیرا

تلے گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

کَم بَخْتِیوں نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَمبَخْتی نے تو نَہِیں گھیرا

رک : کم بختی تو نہیں آئی .

کَمْبَخْتی نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

پَتُرِیا کا ڈیرا جیسے ٹَھگوں کا گھیرا

فاحشہ کے گھر جاکر آدمی لُٹ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عانی گھیْرا کے معانیدیکھیے

عانی گھیْرا

'aanii-gheraa'आनी-घेरा

وزن : 2222

موضوعات: حیوانیات

عانی گھیْرا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

English meaning of 'aanii-gheraa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • (Zoology) Pelvic Girdle

'आनी-घेरा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणीविज्ञान) श्रोणी मेखला या चाप

عانی گھیْرا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عانی گھیْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عانی گھیْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone