تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آناً فاناً" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں آناً فاناً کے معانیدیکھیے

آناً فاناً

aanan-faananआनन-फ़ानन

اصل: عربی

وزن : 2222

آناً فاناً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آن کی آن میں، دم بھر میں

    مثال - جو انقلاب کہ اس کی طبیعت میں آناً فاناً پیدا ہوتے ہیں وہی منکشف ہوں گے۔

  • ہر آن، ہر لمحہ، دم بدم (اس معنی میں فآناً (ممدود) مستعمل ہے)

    مثال - زمانہ آناً فآناً رنگ بدل رہا ہے

English meaning of aanan-faanan

आनन-फ़ानन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तत्क्षण, तुरंत, शीघ्रता से, जल्दबाज़ी में, झटपट, झट से, फटाक से, फ़ौरन ही, ज़रा सी देर में, बात की बात में, किसी काम को जल्दी-जल्दी में निपटाना

    उदाहरण - जो इंक़िलाब कि उसकी तबीअत में आनन-फानन पैदा होते हैं वही मुंकशिफ़ होंगे

  • हर समय, हर लम्हा, सदैव (इस अर्थ में फ़आनन प्रयुक्त है)

    उदाहरण - ज़माना आनन-फ़ानन रंग बदल रहा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آناً فاناً)

نام

ای-میل

تبصرہ

آناً فاناً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone