تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آناً فَآناً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آناً فَآناً کے معانیدیکھیے
آناً فَآناً کے اردو معانی
فعل متعلق
-
آن کی آن میں، دم بھر میں
مثال - جو انقلاب کہ اس کی طبیعت میں آناً فاناً پیدا ہوتے ہیں وہی منکشف ہوں گے۔
-
ہر آن، ہر لمحہ، دم بدم (اس معنی میں فآناً (ممدود) مستعمل ہے)
مثال - زمانہ آناً فآناً رنگ بدل رہا ہے
English meaning of aanan-fa.aanan
Adverb
- suddenly, immediately, instantly
- every moment, constantly, incessantly
आनन-फ़आनन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
आन की आन में, क्षण भर में, तत्क्षण, तुरंत, शीघ्रता से, जल्दबाज़ी में
उदाहरण - जो इंक़िलाब कि उसकी तबीअत में आनन-फानन पैदा होते हैं वही मुंकशिफ़ होंगे
-
हर समय, हर लम्हा, सदैव (इस अर्थ में फ़आनन प्रयुक्त है)
उदाहरण - ज़माना आनन-फ़ानन रंग बदल रहा है
آناً فَآناً کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آناً فَآناً)
آناً فَآناً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔