تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنا کانی دینا" کے متعقلہ نتائج

کانی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ بیکار ہو

کانی شال

(کمبل بافی) ایک قسم کی شمال جس کے پورے متن او حاشیے پر بیل بوٹے کڑھے ہوئے ہوں یعنی کڑہت کاری کا کام کیا ہوا ہو ، آملی شال.

کانی آنکھ

(لفظاً) وہ آنکھ جس سے دکھائی نہ دیتا ہو ، مراد : ترچھی یا ٹیڑھی آنکھ.

کانی کوڑی

وہ کوڑی جس کے اوپر کا پوٹ ٹوٹا ہوا ہو

کانی نَمَک

کانی کُھدْری

بدشکل ، بدصورت ، ایسا چہرہ جو چیچک یا کسی دوسری بیماری سے داغ داغ ہو.

قانی

گہرا سرخ، لال

کانِی کی شادِیْ میں سَوْ سَوْ جُوکھُوں

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

کانی گائے بامَن کو دان

ناقص چیز کو خیرات کر دیتے ہیں

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

کانی چِڑِیا تَک نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

کانی چِڑِیا بھی نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا

جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان

کیا جس میں کوئی نقص ہو اسے خاندان سے نکال دیتے ہیں

مُوسا کانی

موسا کنی، چوہا کنی، جو زیادہ مستعمل ہے

نَوشادَر کانی

رک : نوشادر پیکانی ۔

آنی کانی

رک : آنی بانی.

کانا کانی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

نَبات کانی

وہ روئیدگی جو معدنیات سے قریب ہے ، ایک غبار جو زمین سے نکلتا ہے اور بارش کے اثر سے سرسبز ہو کر مانند گیاہ لہلہاتا ہے لیکن جب سورج کی گرمی پہنچتی ہے تو خشک ہو جاتا ہے ۔

مسلمانی میں آنا کانی کیا

مسلمان ہوتے ہوئے پہلوتہی اور گریز کیسا

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

گَھر میں کانی چِڑیا نَہیں

گھر میں کوئی موجود نہیں ، خالی پڑاہے.

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

یِہ مُسَلْمانی اور آنا کانی

مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلو تہی ، اپنی جنس سے پہلو تہی یا چشم پوشی کرنے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں .

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

آنا کانی دینا

جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

آنا کانی کَرنا

آنا کانی دینا، جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

اَنا کانی دینا

سن کر ٹال دینا ، سُنی ان سُنی کردینا ، نظر انداز کردینا .

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو

اَحْمَرِ قانی

گہرا سرخ جو تقریباً سیاہی مائل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنا کانی دینا کے معانیدیکھیے

آنا کانی دینا

aanaa kaanii denaaआना कानी देना

محاورہ

مادہ: آنا

آنا کانی دینا کے اردو معانی

  • جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

English meaning of aanaa kaanii denaa

  • to wittingly put off something
  • turn a deaf ear to, pass by, make light of (something), trifle with, connive at, disregard, shuffle, pay no heed

आना कानी देना के हिंदी अर्थ

  • जानबूझ कर टाल जाना, तग़ाफ़ुल करना, सुनी अन सुनी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنا کانی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنا کانی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone