تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن پَر جان دینا" کے متعقلہ نتائج

آن پَر جان دینا

طور طریقے یا وضع وغیرہ کو تہ دل سے پسند کرنا، جیسے: ہم ان کی ایک ایک آن پر جان دیتے مگر وہ ہماری پروا تک نہیں کرتے

جان جائے پَر آن نَہ جائے

خاندانی وقار زندگی سے زیادہ عزیز ہوتا ہے

جان پَر آن بَنْنا

ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.

جان کِسی پَر دینا

کسی پر عاشق یا فریفتہ ہونا ، مفتوں ہونا ، شیدا اور والہ ہونا ، کسی پر مرنا.

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

بات پَر جان دینا

اپنی قول پورا کرنے یا عزت کی حفاظت کرنے کے لئے جان تک کی پرواہ نہ کرنا

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

کَوڑی کَوڑی پَر جان دینا

نہایت کنجوسی کرنا، انتہائی خسیس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آن پَر جان دینا کے معانیدیکھیے

آن پَر جان دینا

aan par jaan denaaआन पर जान देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آن پَر جان دینا کے اردو معانی

  • طور طریقے یا وضع وغیرہ کو تہ دل سے پسند کرنا، جیسے: ہم ان کی ایک ایک آن پر جان دیتے مگر وہ ہماری پروا تک نہیں کرتے
  • عزت آبرو یا ساکھ بچانے کے لئے موت قبول کرنا

Urdu meaning of aan par jaan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • taur tariiqe ya vazaa vaGaira kota dil se pasand karnaa, jaiseh ham in kii ek ek aan par jaan dete magar vo hamaarii parva tak nahii.n karte
  • izzat aabruu ya saakh bachaane ke li.e maut qabuul karnaa

आन पर जान देना के हिंदी अर्थ

  • बात-व्यवहार अथवा आकार-प्रकार को मन से पसंद करना, जैसे: हम इन की एक-एक आन पर जान देते मगर वो हमारी परवाह तक नहीं करते
  • प्रतिष्ठा या साख बचाने के लिए मृत्यु स्वीकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آن پَر جان دینا

طور طریقے یا وضع وغیرہ کو تہ دل سے پسند کرنا، جیسے: ہم ان کی ایک ایک آن پر جان دیتے مگر وہ ہماری پروا تک نہیں کرتے

جان جائے پَر آن نَہ جائے

خاندانی وقار زندگی سے زیادہ عزیز ہوتا ہے

جان پَر آن بَنْنا

ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.

جان کِسی پَر دینا

کسی پر عاشق یا فریفتہ ہونا ، مفتوں ہونا ، شیدا اور والہ ہونا ، کسی پر مرنا.

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

بات پَر جان دینا

اپنی قول پورا کرنے یا عزت کی حفاظت کرنے کے لئے جان تک کی پرواہ نہ کرنا

جان پَر بَنا دینا

جان پر بننا (رک) کا تعدیہ.

کَوڑی کَوڑی پَر جان دینا

نہایت کنجوسی کرنا، انتہائی خسیس ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن پَر جان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن پَر جان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone