تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْحَضْرَت" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْحَضْرَت کے معانیدیکھیے

آنْحَضْرَت

aa.n-hazratआँ-हज़रत

نیز : آں حَضْرَت

دیکھیے: آنْجَناب

موضوعات: طنزاً

Roman

آنْحَضْرَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حضرت محمد مصطفیٰ صلعم

    مثال آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂ مبارک سے وہ آیت محو نہیں ہوئی تھی. ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے دریافت فرمایا

  • (طنزاََ) وہ حضرت، وہ جناب، وہ بزرگ، آنجناب، جیسے: اگر ہم آنحضرت کے کہنے پر جاتے تو نہ جانے کس بلا میں پھنس گئے ہوتے

Urdu meaning of aa.n-hazrat

  • hazrat muhammad mustphaa salaam
  • (tanazzaa) vo hazrat, vo janaab, vo buzurg, aa.njanaab, jaiseh agar ham aa.nhazarat ke kahne par jaate to na jaane kis bala me.n phans ge hote

English meaning of aa.n-hazrat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a reverential way of speaking about Prophet Muhammad
  • (Satirical) that person, that mister

आँ-हज़रत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब

    उदाहरण आँ-हज़रत सलल्लाहु अलैहे वसल्लम के सीना-मुबारक (पवित्र छाती) से वह आयत (क़ुरआन के एक वाक्य) महव (धुली/मिटी) नहीं हुई थी एक दफ़ा आँहज़रत सलल्लाहु अलैहे वसल्लम ने एक यहूदी से दरयाफ़्त ( फ़रमाया

  • (व्यंगात्मक) वह श्रीमान, वह महाशय, वह महोदय वह जनाब, जैसे: अगर हम आँ-हज़रत के कहने पर जाते तो न जाने किस आपदा में फंस गए होते

آنْحَضْرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْحَضْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْحَضْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone