تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمُرْزْگار" کے متعقلہ نتائج

آمُرْزْگار

گناہ معاف کرنے ولا، بخشنے والا، بخشش عطا کرنے والا، معافی دینے والا، درگزر کرنے والا، نجات دلانے والا، خدا

آمرزگاری

معافی

اردو، انگلش اور ہندی میں آمُرْزْگار کے معانیدیکھیے

آمُرْزْگار

aamurzgaarआमुर्ज़गार

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

آمُرْزْگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہ معاف کرنے ولا، بخشنے والا، بخشش عطا کرنے والا، معافی دینے والا، درگزر کرنے والا، نجات دلانے والا، خدا
  • فارسی کے آمرزیدن مصدر سے

صفت

  • معاف کرنے ولا، بخشنے والا
  • اللہ تعالیٰ کی صفت

Urdu meaning of aamurzgaar

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah maaf karne valaa, baKhashne vaala, baKhshish ata karne vaala, maafii dene vaala, darguzar karne vaala, najaat dilaane vaala, Khudaa
  • faarsii ke aamarziidan musaddir se
  • maaf karne valaa, baKhashne vaala
  • allaah taala kii sifat

English meaning of aamurzgaar

Noun, Masculine

  • forgiving, compassionate one who pardons, an epithet of God, one who forgives

Adjective

  • forgiver, one who pardons
  • a characteristics of God

आमुर्ज़गार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षमा प्रदान करने वाला, मा'फ़ करने वाला, ईश्वर, ख़ुदा
  • फारसी के आमुर्ज़ीदन मसदर से

विशेषण

  • क्षमा प्रदान करने वाला, मा'फ़ करने वाला
  • ईश्वर की विशेषता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمُرْزْگار

گناہ معاف کرنے ولا، بخشنے والا، بخشش عطا کرنے والا، معافی دینے والا، درگزر کرنے والا، نجات دلانے والا، خدا

آمرزگاری

معافی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمُرْزْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمُرْزْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone