تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَد" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَد کے معانیدیکھیے

آمَد

aamadआमद

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

آمَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود‏
  • میدانِ جنگ میں آنے کی شان یا دبدبہ وغیرہ
  • آنے کے آثار
  • نمود، نکلنا، ظاہر ہونا
  • مداخل، آمدنی
  • یافت، وصولیابی
  • وہ اشعار جو ناٹک کے کسی اہم کردار کے اسٹیج پر آنے سے پہلے گائے جاتے ہیں
  • خیالات اور مضامین کے لگاتار اور پے در پے پیدا اور ادا ہونے کی کیفیت
  • ادائے مضمون میں بے ساختگی، بے تکلفی، آورد کی ضد
  • پیداوار کا بازار میں کثرت سے لایا جانا (خصوصاََ رسد اور اجناس )، قلت کی ضد
  • گنجفے، پچیسی، چوسر اور تاش میں زیادہ بازی اور پو کرنے کی صورت حال

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of aamad

Roman

  • aane ka amal, aane kii Khabar, tashriif aavrii, varuud
  • maidaan-e-jang me.n aane kii shaan ya dabdabaa vaGaira
  • aane ke aasaar
  • namuud, nikalnaa, zaahir honaa
  • madaaKhil, aamdanii
  • yaaft, vasuulyaabii
  • vo ashaar jo naaTk ke kisii aham kirdaar ke sTej par aane se pahle gaay jaate hai.n
  • Khyaalaat aur mazaamiin ke lagaataar aur pai dar pai paida aur ada hone kii kaifiiyat
  • adaa.e mazmuun me.n besaaKhatgii, betakallufii, aavard kii zid
  • paidaavaar ka baazaar me.n kasrat se laayaa jaana (Khasosaa rasad aur ajnaas ), qillat kii zid
  • ganjafe, pachchiisii, chausar aur taash me.n zyaadaa baazii aur puu karne kii suurat-e-haal

English meaning of aamad

Noun, Feminine

  • arrival, coming in, entry, incoming, advent
  • access, approach
  • inspiration, afflatus
  • revenue, income, incomings, receipts
  • spontaneity, volubility, fluency of diction

आमद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आगमन, आने की क्रिया, आने की सूचना, तशरीफ़ आवरी
  • युद्ध के मैदान में आने की भव्य क्रिया और दबदबा, आदि
  • आने के संकेत
  • निकलना, प्रकट होना
  • आय, आमदनी
  • पाना, वसूल करना
  • वह शेर जो नाटक के किसी विशेष कर्तव्य के मंच पर आने से पहले गाए जाते हैं
  • वह विचार जो मस्तिष्क में बिना सोचे आया हो, आना या कोई नया विषय या विचार मन में उठना
  • निबंध में वर्णन की सरलता, विचारों का अनायास ही आना
  • पैदैवार का अधिक्तम बाज़ार में लाया जाना (विशेष रूप से खाद्य सामग्री)
  • गंजफे़, पचीसी, चौसर और ताश में अधिक बाज़ी पो करने की प्रस्थिति

آمَد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone