تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمَد و رَفْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمَد و رَفْت کے معانیدیکھیے
آمَد و رَفْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنا جانا، آواجاہی (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)
- ربط و ضبط، رسم و راہ، میل ملاپ، میل جول
- گزرگاہ
شعر
یہ ساری آمد و رفت ایک جیسی تو نہیں شاہینؔ
کہ دنیا میں سفر کم کم ہے اور ہجرت زیادہ ہے
خود اپنے آپ میں ہے ساری میری آمد و رفت
کہیں سے آنا نہ اب ہے کہیں بھی جانا مرا
اپنے آمد و رفت موج دریا
جاتے نہیں یاں سے گو گئے ہم
English meaning of aamad-o-raft
Noun, Feminine
- coming and going, arrival and departure, continued movement of people
- familiarity, tie-up, rapprochement
- thoroughfare, road, traffic, ingress and egress
आमद-ओ-रफ़्त के हिंदी अर्थ
آمَد و رَفْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمَد و رَفْت)
آمَد و رَفْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔