تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْمال نامَہ" کے متعقلہ نتائج

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نَعْمائے بَہِشْت

بہشت کی نعمتیں ، جنت میں ملنے والی آسائشیں ۔

نِعماتِ اِلہٰی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نِعمات

نعمتیں ، عطائیں ، بخششیں ۔

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

نِعمُ البَدَل

کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

نِعمَ البَدَل پانا

نیکی کا عوض پانا ، اجر حاصل کرنا ۔

نِعمُ البَدَل مِلنا

نیک بدلہ ملنا ، اچھا عوض حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْمال نامَہ کے معانیدیکھیے

اَعْمال نامَہ

aa'maal-naamaआ'माल-नामा

وزن : 22122

جمع: اَعْمال نامے

  • Roman
  • Urdu

اَعْمال نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • وہ رجسٹر جس میں عمال اور افسروں کے چال چلن اور مدت، ملازمت وغیرہ درج کی جاتی ہے
  • نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا
  • کار گزاریوں کی یاد داشت، آئندہ مشاغل کا پروگرام

Urdu meaning of aa'maal-naama

  • Roman
  • Urdu

  • vo rajisTar jis me.n ammaa.n aur afisro.n ke chaal chalan aur muddat, mulaazmat vaGaira darj kii jaatii hai
  • nek-o-badaamaal kii fahrist, har insaan par do farishte (jo kiraaman kaatbiin kahlaate hain) musallat hai.n aur vo har shaKhs ke nek-o-badaamaal likhte hai.n isii aamaal naame kii buniyaad parajzaa-o-sazaa ka faisla hogaa
  • kaar guzaariyo.n kii yaadadaasht, aa.indaa mashaaGul ka program

English meaning of aa'maal-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • record of conduct or of doings, record of man's deeds and misdeeds
  • track-record of employees

आ'माल-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • वह पत्र जिस पर मनुष्य के अच्छे बुरे कर्म लिखे जाते हैं
  • भविष्य की रणनीति का लेखा जोखा, कार्यकर्मों का याददाश्त
  • सरकारी नौकरों के प्रदर्शन का लेखा जोखा

اَعْمال نامَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نَعْمائے بَہِشْت

بہشت کی نعمتیں ، جنت میں ملنے والی آسائشیں ۔

نِعماتِ اِلہٰی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نِعمات

نعمتیں ، عطائیں ، بخششیں ۔

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

نِعمُ البَدَل

کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

نِعمَ البَدَل پانا

نیکی کا عوض پانا ، اجر حاصل کرنا ۔

نِعمُ البَدَل مِلنا

نیک بدلہ ملنا ، اچھا عوض حاصل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْمال نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْمال نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone