تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام کارِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کارِنْدَہ گَری

کارندے کا پیشہ یا عہدہ ، مزدوری ، کام.

کارِنْدَگی

محنت ؛ مزدوری ؛ چپراس گیری.

کارِنْدَگان

کام کرنے والے ، محنتی کارکن ، مزدور ؛ ایجنٹ ، نمائندے ؛ منشی ، منیجر.

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

کَرَونْدَو

کان کے پاس کی گلٹی.

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

کُرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم .

سَرائِتی کارِنْدَہ

(طب و سائنس) (کنایۃً) متعدی جراثیم، وائراس وغیرہ جس سے چھوت لگتی ہے

عام کارِنْدَہ

(قانون) وہ شخص مراد ہے، جسے کسی خاص قسم یا اقسام کے افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کا اختیار دیا گیا ہو، مثلاً کسی کمپنی کا منیجر

خاص کارِنْدَہ

(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .

جھارے کارَن٘دَہ

پچّرا کھڑنے والی لکڑی کی سطح پر کٹواں دھاریاں ڈالنے کا رندہ تا کہ سطح کی رن٘دائی میں پچریں نہ اکھڑیں

تان٘بْڑا کَرَن٘ڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم کا نام جس کا رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے.

کاٹھا کَرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم ، ایک لنبا سانُب .

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کارِنْدَہ کے معانیدیکھیے

عام کارِنْدَہ

'aam-kaarinda'आम-कारिंदा

وزن : 21222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

عام کارِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ شخص مراد ہے، جسے کسی خاص قسم یا اقسام کے افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کا اختیار دیا گیا ہو، مثلاً کسی کمپنی کا منیجر

Urdu meaning of 'aam-kaarinda

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo shaKhs muraad hai, jise kisii Khaas kism ya iqsaam ke afaal ke mutaalliq bahaisiiyat kaarinda amal karne ka iKhatiyaar diyaa gayaa ho, masalan kisii kampnii ka mainejar

'आम-कारिंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (विधिक) उस व्यक्ति से तात्पर्य है जिसे किसी विशेष कार्यों के संबंध में सचीव के रूप में कार्य करने का अधिकार दिया गया हो, जैसे: किसी संस्था का प्रबंधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کارِنْدَہ گَری

کارندے کا پیشہ یا عہدہ ، مزدوری ، کام.

کارِنْدَگی

محنت ؛ مزدوری ؛ چپراس گیری.

کارِنْدَگان

کام کرنے والے ، محنتی کارکن ، مزدور ؛ ایجنٹ ، نمائندے ؛ منشی ، منیجر.

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

کَرَونْدَو

کان کے پاس کی گلٹی.

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

کُرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم .

سَرائِتی کارِنْدَہ

(طب و سائنس) (کنایۃً) متعدی جراثیم، وائراس وغیرہ جس سے چھوت لگتی ہے

عام کارِنْدَہ

(قانون) وہ شخص مراد ہے، جسے کسی خاص قسم یا اقسام کے افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کا اختیار دیا گیا ہو، مثلاً کسی کمپنی کا منیجر

خاص کارِنْدَہ

(قانون) خاص کارندہ سے وہ شخص مراد ہے جو کسی خاص فعل یا افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کے لیے مقرر کیا جائے ملّا وکیل یا ملازم .

جھارے کارَن٘دَہ

پچّرا کھڑنے والی لکڑی کی سطح پر کٹواں دھاریاں ڈالنے کا رندہ تا کہ سطح کی رن٘دائی میں پچریں نہ اکھڑیں

تان٘بْڑا کَرَن٘ڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم کا نام جس کا رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے.

کاٹھا کَرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم ، ایک لنبا سانُب .

کَنْسُرا کُرَنْڈی

کرنڈی سان٘پ کی ایک قسم ہے جو سرخ مائل بسیاہی دس گرہ لنبا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام کارِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام کارِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone