تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام کارِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

عامِل

کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)

عاملی

عمل سے متعلق

عامِل کار

کام کرنے والا، کارکن، ایجنٹ

عامِل نامَہ

سرکاری حُکم، جس میں قبضہ کرنے کا حُکم ہو

عامِل صَحافی

(صحافت) کارکن صحافی، اخبار کے دفتر میں کام کرنے والا، صحافی کے ساتھ کام کرنے والا

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عامِلِین

۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عامِل ہونا

عمل کرنا ، عمل پیرا ہونا.

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

تَق٘وِیَتی عامِل

وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد یا قوت بہم پہن٘چاے.

ثَبْتی عامِل

رن٘گ پکّا کرنے والا نیز وہ چیز جو رن٘گ پکّا کرنے کے لیے اسعتمال کر جائے .

غَیر عامِل

(کیمیا) جو غیر عنصر سے میل نہ کرے ، جو کسی شے پر اثرانداز نہ ہو.

نَفس عامِل

نفسیاتی سبب ، نفسی وجہ ۔

مُہلِک عامِل

(جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کر کے موت سے ہم کنار کر سکتا ہے ، مہلک مورثہ ۔

مُرَقَّقِ عامِل

(معماری) چونے کے پتھر وغیرہ کو پتلا کرنے والا عامل

جِنْسِ عامِل

عمل کرنے والی ذات، مرد شخص، مرد ذات

قُوَّتِ عَامِلْ

strength, power of official or a necromancer, conjurer

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کارِنْدَہ کے معانیدیکھیے

عام کارِنْدَہ

'aam-kaarinda'आम-कारिंदा

وزن : 21222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

عام کارِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ شخص مراد ہے، جسے کسی خاص قسم یا اقسام کے افعال کے متعلق بحیثیت کارندہ عمل کرنے کا اختیار دیا گیا ہو، مثلاً کسی کمپنی کا منیجر

Urdu meaning of 'aam-kaarinda

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo shaKhs muraad hai, jise kisii Khaas kism ya iqsaam ke afaal ke mutaalliq bahaisiiyat kaarinda amal karne ka iKhatiyaar diyaa gayaa ho, masalan kisii kampnii ka mainejar

'आम-कारिंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (विधिक) उस व्यक्ति से तात्पर्य है जिसे किसी विशेष कार्यों के संबंध में सचीव के रूप में कार्य करने का अधिकार दिया गया हो, जैसे: किसी संस्था का प्रबंधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عامِل

کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)

عاملی

عمل سے متعلق

عامِل کار

کام کرنے والا، کارکن، ایجنٹ

عامِل نامَہ

سرکاری حُکم، جس میں قبضہ کرنے کا حُکم ہو

عامِل صَحافی

(صحافت) کارکن صحافی، اخبار کے دفتر میں کام کرنے والا، صحافی کے ساتھ کام کرنے والا

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عامِلِین

۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عامِل ہونا

عمل کرنا ، عمل پیرا ہونا.

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

تَق٘وِیَتی عامِل

وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد یا قوت بہم پہن٘چاے.

ثَبْتی عامِل

رن٘گ پکّا کرنے والا نیز وہ چیز جو رن٘گ پکّا کرنے کے لیے اسعتمال کر جائے .

غَیر عامِل

(کیمیا) جو غیر عنصر سے میل نہ کرے ، جو کسی شے پر اثرانداز نہ ہو.

نَفس عامِل

نفسیاتی سبب ، نفسی وجہ ۔

مُہلِک عامِل

(جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کر کے موت سے ہم کنار کر سکتا ہے ، مہلک مورثہ ۔

مُرَقَّقِ عامِل

(معماری) چونے کے پتھر وغیرہ کو پتلا کرنے والا عامل

جِنْسِ عامِل

عمل کرنے والی ذات، مرد شخص، مرد ذات

قُوَّتِ عَامِلْ

strength, power of official or a necromancer, conjurer

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام کارِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام کارِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone