تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام ہونا" کے متعقلہ نتائج

عام ہونا

عام کرنا کا لازم، پھیل جانا، ہرایک کے لئے دستیاب ہونا

رَن٘گ عام ہونا

ایسا رنگ ہر جگہ پایا جانا، رنگ آسانی سے مل جانا

کَرَم عام ہونا

فیض یا سخاوت کا دروازہ سے کے لیے کُھلا ہونا .

مَقبُول عام ہونا

بہت مشہور ہو جانا ، نام ور ہو جانا ، پسندیدہ ہو جانا ۔

مَجمَعِ عام میں مُخِل ہونا

عام لوگوں کی پنچایت یا بھیڑ بھاڑ میں خلل ڈالنا ، میلا کھنڈت کرنا ، میلا درہم برہم کرنا

زِیارَت گاہِ خاص و عام ہونا

ایسی جگہ یا شخص ہونی جس کی ہر کوئی جاکر زیارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں عام ہونا کے معانیدیکھیے

عام ہونا

'aam honaa'आम होना

محاورہ

مادہ: عام

عام ہونا کے اردو معانی

  • عام کرنا کا لازم، پھیل جانا، ہرایک کے لئے دستیاب ہونا

'आम होना के हिंदी अर्थ

  • आम करना (रुक) का लाज़िम, फैल जाना, हर साएक के लिए दस्तयाब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words