تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالِمُ الْغَیب" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں عالِمُ الْغَیب کے معانیدیکھیے

عالِمُ الْغَیب

'aalim-ul-Gaib'आलिम-उल-ग़ैब

اصل: عربی

وزن : 21221

عالِمُ الْغَیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیب کا جاننے والا، عالمِ کُل، ہمہ داں، مراد : اللہ تعالیٰ

English meaning of 'aalim-ul-Gaib

Noun, Masculine

  • the knower of the unseen, one who knows everything, knower of the unknown, i.e. God

'आलिम-उल-ग़ैब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतर्यामी, परोक्षवेत्ता, गैब की बातें जाननेवाला, अनदेखी का ज्ञाता, अर्थात : ईशवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالِمُ الْغَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالِمُ الْغَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone