تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالِمِ با عَمَل" کے متعقلہ نتائج

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں عالِمِ با عَمَل کے معانیدیکھیے

عالِمِ با عَمَل

'aalim-e-baa-'amal'आलिम-ए-बा-'अमल

اصل: عربی

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

عالِمِ با عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عالم جو اپنے علم کے مطابق عمل بھی کرتا ہو، صاحب عمل، عمل کرنے والا

Urdu meaning of 'aalim-e-baa-'amal

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalam jo apne ilam ke mutaabiq amal bhii kartaa ho, saahib amal, amal karne vaala

English meaning of 'aalim-e-baa-'amal

Noun, Masculine

  • scholar who acts according to his sayings

'आलिम-ए-बा-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा विद्वान् जिसका आचार व्यवहार विद्वानों जैसा हो, उसने जो कुछ पढ़ा हो उसी के अनुसार उसका आचरण भी हो
  • वो आलिम जो अपने इलम के मुताबिक़ अमल भी करता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالِمِ با عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالِمِ با عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone