تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالی ہِمَّتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالی ہِمَّتی کے معانیدیکھیے
عالی ہِمَّتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.
- ۲. سخاوت، فیّاضی ، دریا دلی.
شعر
میں عالی ہمتی کا اس کی بندہ ہوں کہ جو میکش
نہیں ملتی جو مے، تو بھنگ اور بوزا نہیں پیتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالی ہِمَّتی)
عالی ہِمَّتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔