تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمی کے معانیدیکھیے
عالَمی کے اردو معانی
صفت
- عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی
-
جہاں گیری، آفاقیّت، عالم گیری، بین الاقوامی
مثال - تکنیک میں ترقی عالمی سطح پر بڑی تیز رفتاری سے ہو رہی ہے
شعر
آتے جاتے موسموں کی دھڑکنیں
عالمی خدمات میری زندگی
آج پھولوں کے عالمی دن پر
اس نے بھیجے ہیں خار پھولوں کے
جس وقت بھی وہ عالمی نیٹ آن کرے گا
ای میل دلا دے گی اسے یاد ہماری
English meaning of 'aalamii
Adjective
- of the world, existing in the world
-
international, worldwide, global, worldly, mundane
Example - Technic mein taraqqi aalami satah par badi tez-raftari se ho rahi hai
'आलमी के हिंदी अर्थ
عالَمی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمی)
عالَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔