تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم پَناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم پَناہ کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
عالَم پَناہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جس کے پاس مخلوق کو پناہ ملے، جہاں پناہ، وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، مراداً بادشاہ، حاکم، بادشاہ
شعر
بہت سی باتوں میں مجبور تھا وہ ہم سے بھی
تکلفات میں عالم پناہ جیسا تھا
ان قاتلوں پہ کون مقدمہ چلائے گا
جن کو لیا پناہ میں عالم پناہ نے
English meaning of 'aalam-panaah
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- saviour of the world, a mode of address for royalty
'आलम-पनाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसके पास सबको को सूरक्षा मिले, संसार का रक्षक, जहाँपनाह, बादशाह, शासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم پَناہ)
عالَم پَناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔