تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ تَنْہائی کے معانیدیکھیے
عالَمِ تَنْہائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی
شعر
خوب وقت آئے نکیرین جزا دے گا خدا
لحد تیرہ میں بھی کیا عالم تنہائی تھا
شب فرقت میں دل غمزدہ بھی پاس نہ تھا
وہ بھی کیا رات تھی کیا عالم تنہائی تھا
افق ذہن پہ چمکا ترا پیمان وصال
چاند نکلا ہے مرے عالم تنہائی کا
English meaning of 'aalam-e-tanhaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- state of loneliness
'आलम-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेला होने की अवस्था, तन्हाई की दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ تَنْہائی)
عالَمِ تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔