تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ خَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ خَراب کے معانیدیکھیے
عالَمِ خَراب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تباہ و برباد دنیا
- (کنایۃً) وہ دنیا جو زمین پر آباد ہے، دنیا
شعر
ہمیں نہ گھیرتی شاید یہ چار دیواری
مگر یہ خاک جو اس عالم خراب میں ہے
دل تباہ بھی ہے عالم خراب بھی ہے
نگاہ دوست یہی وقت انقلاب بھی ہے
English meaning of 'aalam-e-KHaraab
Noun, Masculine
- ruined state, intoxicated state
'आलम-ए-ख़राब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तबाह और बर्बाद दुनिया, नशे में धुत हुई अवस्था
- (संकेतात्मक) वह संसार जो भुमि पर आबाद है, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ خَراب)
عالَمِ خَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔