تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ اِیجاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اِیجاد کے معانیدیکھیے
عالَمِ اِیجاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مراد : دنیا ، جہان.
شعر
موند آنکھیں سفر عدم کا کر
بس ہے دیکھا نہ عالم ایجاد
شیخ عزلت تو تہ خاک بھی پہنچے گی بہم
مفت ہے سیر کہ یہ عالم ایجاد نہیں
دل لگانے کی جگہ عالم ایجاد نہیں
خواب آنکھوں نے بہت دیکھے مگر یاد نہیں
English meaning of 'aalam-e-iijaad
Noun, Masculine
- world of matter, the world of human creation
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ اِیجاد)
عالَمِ اِیجاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔