تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ اِبْداع" کے متعقلہ نتائج

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیْد عَہْد

عہد شکنی کی حالت میں عہد کا اعادہ کرنا، نئے سرے سے دوبارہ وعدہ کرنا، دوبارہ کیا گیا عہد

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تجدید ملاقات

کسی سے لمبے عرصے کے بعد ملنا، ایک نئی ملاقات، زیادہ دنوں کے بعد ملنا، ایک طویل وقت کے بعد دوبارہ ملاقات

تَجْدِیْدِ عَہْدِ عِشْق

وعدہ عشق کو از سر نو کرنا، عشق کے وعدے دہرانا

تَجْدِیْدِ عَزْمِ سَفَر

renewing the resolve for journey

تَجْدِیْدِ عَہْدِ وَفا

renewal of the promise of constancy

تَجْدِیْدِیَّت

تجدیدی (رک) سے اسم کیفیت ، نیا پن.

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

مَذہَب کی تَجدِید کَرنا

مذہب کو نئے سرے سے زندہ کرنا ، لوگوں میں مذہب پر چلنے کی تحریک کرنا

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اِبْداع کے معانیدیکھیے

عالَمِ اِبْداع

'aalam-e-ibdaa''आलम-ए-इब्दा'

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ اِبْداع کے اردو معانی

اسم، مذکر، تخلص

  • (فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے
  • وہ دنیا جہاں نئی نئی چیزیں پیدا ہوتی ہوں، موجودہ دنیا

Urdu meaning of 'aalam-e-ibdaa'

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) duniyaa.e i.ijaad-o-iKhatiraa, a.isii duniyaa jahaa.n maadde kii madad ke bagair ashyaa ka vajuud tasliim kiya jaataa hai
  • vo duniyaa jahaa.n na.ii na.ii chiize.n paida hotii huu.n, maujuuda duniyaa

English meaning of 'aalam-e-ibdaa'

Noun, Masculine, Pen Name

  • the world of creation and material manifestation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیْد عَہْد

عہد شکنی کی حالت میں عہد کا اعادہ کرنا، نئے سرے سے دوبارہ وعدہ کرنا، دوبارہ کیا گیا عہد

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تجدید ملاقات

کسی سے لمبے عرصے کے بعد ملنا، ایک نئی ملاقات، زیادہ دنوں کے بعد ملنا، ایک طویل وقت کے بعد دوبارہ ملاقات

تَجْدِیْدِ عَہْدِ عِشْق

وعدہ عشق کو از سر نو کرنا، عشق کے وعدے دہرانا

تَجْدِیْدِ عَزْمِ سَفَر

renewing the resolve for journey

تَجْدِیْدِ عَہْدِ وَفا

renewal of the promise of constancy

تَجْدِیْدِیَّت

تجدیدی (رک) سے اسم کیفیت ، نیا پن.

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

مَذہَب کی تَجدِید کَرنا

مذہب کو نئے سرے سے زندہ کرنا ، لوگوں میں مذہب پر چلنے کی تحریک کرنا

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ اِبْداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ اِبْداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone