تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ دِل کے معانیدیکھیے
عَالَمِ دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دل کی دنیا، دل کی کیفیت و حالت
شعر
سینے سے گزرتی ہوئی باطن میں پہنچ کر
جو عالم دل کو نہ بدل دے وہ نظر کیا
یہ مصلحت کہ کہیں دہر ہے کہیں فردوس
وہی جو عالم دل ہم پہ ہم نفس گزرا
خود بخود عالم دل زیر و زبر ہوتا ہے
نیچی نظروں میں قیامت کا اثر ہوتا ہے
English meaning of 'aalam-e-dil
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the world of the heart, the state of the heart
'आलम-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल की दुनिया, दिल की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ دِل)
عَالَمِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔