تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ اَسْرار" کے متعقلہ نتائج

بیگانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بیگانَہ خُو

وہ شخص جس کی سرشت میں محبت اور مروت نہ ہو، بے مروت

بیگانَہ رَوی

بے نیازی، لاتعلقی

بیگانَہ وار

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

بیگانَہ وَش

بیگانہ وار، اجنبی کی طرح، انجان کی طرح

بیگانَہ صِفَت

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

بیگانَہ مَنِش

رک : بیگانہ خو.

بیگانَہ وَضَع

of unfamiliar or alien manners

بیگانہ خَوفی

انجان لوگوں سے ڈرنا، نئے لوگوں سے خوف کھانا

بِیگانَہ وَضَعی

estranged, alienated manner

بِیگانَۂ عالَم

stranger to the world

بِیگانَۂ عَہدِ وَفا

stranger to the promise of constancy

بِیگانَۂ نَفْع و ضَرَر

indifferent to profit and loss

بِیگانَہ پَن

بیگانگی، بے تعلقی

بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

بیگانَہ بَنانا

alienate, put at a distance

بِیگانَۂ دو عالَم

stranger to, unaware of the two worlds

خاطِر بیگانَہ

اوپری توجه، نامانوس طبیعت، اکھڑا اکھڑا دل

وَفا بیگانَہ

جو وعدہ پورا نہ کرے، بے وفا، نمک حرام، بے مروت، خائن، بد دیانت، نا آشنائے وفا

مَعْنیٰ بیگانَہ

اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں

گُلِ بیگانَہ

وہ پھول جو گھاس میں کِھلتے ہیں اور پامال ہوتے ہیں، خود رَو پھول، جنگلی پھول

سَبْزَۂ بیگانہ

جنگلی گھاس، وہ گھاس جو اپنے سے اگے

خویش و بیگانَہ

اپنے اور پرائے، رشتہ ناطہ دار

یَگانَہ و بِیگانَہ

اپنا پرایا ، آشنا ناآشنا ؛ (کنایتہ) ہر ایک ، سب ۔

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

آشْنَائے مَعْنِی بِیگَانَہ

one who knows the other reality, meaning of others

ہوش و حَواس سے بیگانَہ ہونا

بے حواس ہو جانا ، اوسان میں نہ ہونا ۔

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا، یاد نہ رہنے دینا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَسْرار کے معانیدیکھیے

عالَمِ اَسْرار

'aalam-e-asraar'आलम-ए-असरार

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ اَسْرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسی دنیا جہاں کی ہر چیز میں کوئی نہ کوئی راز پنہاں ہو ، رازوں کی دنیا ، پوشیدہ دنیا ، عالمِ غیب.

شعر

Urdu meaning of 'aalam-e-asraar

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii duniyaa jahaa.n kii har chiiz me.n ko.ii na ko.ii raaz pinhaa.n ho, raazo.n kii duniyaa, poshiida duniyaa, aalam-e-Gaib

English meaning of 'aalam-e-asraar

Noun, Masculine

  • world of mysteries

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بیگانَہ خُو

وہ شخص جس کی سرشت میں محبت اور مروت نہ ہو، بے مروت

بیگانَہ رَوی

بے نیازی، لاتعلقی

بیگانَہ وار

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

بیگانَہ وَش

بیگانہ وار، اجنبی کی طرح، انجان کی طرح

بیگانَہ صِفَت

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

بیگانَہ مَنِش

رک : بیگانہ خو.

بیگانَہ وَضَع

of unfamiliar or alien manners

بیگانہ خَوفی

انجان لوگوں سے ڈرنا، نئے لوگوں سے خوف کھانا

بِیگانَہ وَضَعی

estranged, alienated manner

بِیگانَۂ عالَم

stranger to the world

بِیگانَۂ عَہدِ وَفا

stranger to the promise of constancy

بِیگانَۂ نَفْع و ضَرَر

indifferent to profit and loss

بِیگانَہ پَن

بیگانگی، بے تعلقی

بیگانہ سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

بیگانَہ بَنانا

alienate, put at a distance

بِیگانَۂ دو عالَم

stranger to, unaware of the two worlds

خاطِر بیگانَہ

اوپری توجه، نامانوس طبیعت، اکھڑا اکھڑا دل

وَفا بیگانَہ

جو وعدہ پورا نہ کرے، بے وفا، نمک حرام، بے مروت، خائن، بد دیانت، نا آشنائے وفا

مَعْنیٰ بیگانَہ

اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں

گُلِ بیگانَہ

وہ پھول جو گھاس میں کِھلتے ہیں اور پامال ہوتے ہیں، خود رَو پھول، جنگلی پھول

سَبْزَۂ بیگانہ

جنگلی گھاس، وہ گھاس جو اپنے سے اگے

خویش و بیگانَہ

اپنے اور پرائے، رشتہ ناطہ دار

یَگانَہ و بِیگانَہ

اپنا پرایا ، آشنا ناآشنا ؛ (کنایتہ) ہر ایک ، سب ۔

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

آشْنَائے مَعْنِی بِیگَانَہ

one who knows the other reality, meaning of others

ہوش و حَواس سے بیگانَہ ہونا

بے حواس ہو جانا ، اوسان میں نہ ہونا ۔

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

یاد سے بیگانَہ کَر دینا

کسی چیز یا شخص کی طرف سے خیال یا توجہ کو ہٹا دینا، یاد نہ رہنے دینا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَسْرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ اَسْرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone