تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم اَصْغَر کے معانیدیکھیے

عالَم اَصْغَر

'aalam-e-asGar'आलम-ए-असग़र

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: تصوف

عالَم اَصْغَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے
  • کائنات اور بنی نوع انسان، مراداً دنیا

شعر

English meaning of 'aalam-e-asGar

Noun, Masculine

  • small world, universe and mankind

'आलम-ए-असग़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्रह्मांड और मानव जाति, बहुत छोटा संसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone